Pak News Forum
February 15, 2025 at 01:37 PM
⭕️ کسانوں کو تمام زرعی سہولیات ایک چھت تلے فراہم کرنے کا منصوبہ شروع، چولستان میں 'گرین پاکستان' منصوبہ کا آغاز، کنڈائی اور شاپو کے علاقوں میں منصوبوں کی افتتاحی تقریب کا انعقاد،گرین مال اینڈ سروس کمپنی، سمارٹ ایگری فارم، زرعی تحقیق اور سہولت مرکز کا افتتاح،وزیراعلی پنجاب مریم نواز اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر تقریب میں شریک ہوئے۔۔۔!!!