Pak News Forum
February 15, 2025 at 03:37 PM
• کبھی کبھی آسمان کی طرف دیکھ کر *دل سے کہہ دیا کریں کہ؛* یا اللہ ! میں تجھ سے بہت محبت کرتا / کرتی ہوں میں دنیا کی رنگینیوں میں مگن ہو کر اپنے آپ کو کھونا نہیں چاہتا/ چاہتی۔ میرے اللہ ! مجھے تھام کے رکھنا کہ آپ ہی میرا کل اثاثہ ہیں...!! اللهم إنی اسئلك حبك♡ ~ 🫀♥️🫠 https://whatsapp.com/channel/0029VaZPnK2EKyZ9PkTS060O
❤️ 👍 14

Comments