➳ᴾᵀᴵ ᭄𝑺𝒐𝒄𝒊𝒂𝒍 𝑴𝒆𝒅𝒊𝒂.ೃ࿐♥️✌️
February 15, 2025 at 12:01 PM
🛑عدلیہ کو کرش کیا گیا ہے، میری گرفتاری کو سپریم کورٹ نے اغواء قرار دیا ہے، آزاد جج کبھی کوئی متنازعہ ریمارکس نہیں دیتے، 9مئی کی گرفتاری کے وقت اسلام آباد ہائی کورٹ میں کیا ہوا سب نے دیکھا،ہم نو مئی پر اسی لئے جوڈیشل کمیشن مانگ رہے ہیں،ہمارا موقف ہے نو مئی فالس فلیگ آپریشن تھا،ہم ریاست سے آئین اور قانون کے مطابق انصاف مانگتے ہیں،
*عمران خان۔۔۔!!!
𝆺𝅥⃝ ⃪ͥ͢ ᭄ᷟ🇿𝘂𝗹𝗳𝗶𝗾𝗮𝗿༄𝐏𝐓𝐈🦅♥️
👍
5