➳ᴾᵀᴵ ᭄𝑺𝒐𝒄𝒊𝒂𝒍 𝑴𝒆𝒅𝒊𝒂.ೃ࿐♥️✌️
February 15, 2025 at 03:04 PM
🛑آئی ایم ایف کے علیحدہ علیحدہ 2 وفد پاکستان میں آئیں گے، پہلا وفد 24 فروری کو پاکستان کا دورہ کرے گا، آئی ایم ایف کا دوسرا جائزہ وفد مارچ میں آئےگا، وفد مطمئن ہوا تو اگلی قسط جاری کرنے کی سفارش کی جائے گی
😂
2