Samiullah Khan Official
January 18, 2025 at 07:22 AM
فیسبوک اظہارِ رائے کی آزادی کا ایسا پلیٹ فارم ہے جس نے دو تین سالوں میں صرف میرے کم از کم 100 مضامین ڈیلیٹ کیے ہوں گے اور دو اکاؤنٹ ایک پیج بند کیا ہے، یہ چوتھا ہے، کیونکہ ہم نے اسلام کے غلبے کی بات کی ۔
صرف افغانستان اور فلسطین کے جانبازوں کی تائید پر ہی نہیں بلکہ میرے تو اکثر مضامین اور اکاؤنٹ اس لیے ختم کیے گئے کہ ہم نے مودی اور بھاگوت کی مخالفت کی اور سنگھ و ہندوتوا کے دہشت گردانہ رخ کو اجاگر کرتے ہیں ۔
یعنی فیسبوک جوکہ مغربی اظہار رائے کی آزادی کا علمبردار ہے وہ صرف امریکا اسرائیل اور برطانیہ کا پالتو نہیں ہے بلکہ نریندر مودی اور آر ایس ایس کا بھی وفادار غلام ہے۔
غزہ کے بہادروں کی جیت پر لکھی گئی تحریر فیسبوک نے " خطرناک " بتاتے ہوئے ڈیلیٹ کردی ہے ۔
✍️: سمیع اللہ خان
👍
😢
❤️
😮
💯
😡
🫡
🇵🇸
😂
😔
104