Samiullah Khan Official
February 8, 2025 at 05:10 PM
*کیا آپ کو بلقیس بانو یاد ہے ؟*
*کیجریوال کے ہارنے سے مجھے خوشی کیوں ہے؟*
✍️: سمیع اللہ خان
کیجریوال اور منیش سسودیا کے ہارنے سے ذاتی طور پر مجھے خوشی ہے، اس کی کم از کم 25 ٹھوس وجوہات ہیں
ان وجوہات میں سے ایک یہ ویڈیو ہے۔
جس وقت بھاجپا نے حیوانیت اور درندگی کی حدیں پار کرتے ہوئے اپنی مسلم دشمن سیاست کے چلتے بلقیس بانو کےساتھ درندگی کرنے والے گجرات فسادات کے مجرموں کو گجرات الیکشن جیتنے کے لیے رہا کروایا تھا اس وقت عام آدمی پارٹی سے جب بھاجپا کے اس مسلم دشمن گھناؤنے قدم پر سوال ہوا تو اس غلیظ ہندو پارٹی نے صاف صاف کہہ دیا کہ بلقیس بانو ہمارا موضوع نہیں ہے، ہم لوگ تعلیم و ترقی کی سیاست کرنے آئے ہیں ۔
جبکہ اُس وقت ادھو ٹھاکرے جیسے ہندو سیاستدان نے بھی مودی اور امیت شاہ کو ایسی خبیث مسلم دشمن سیاست کرنے پر جم کر لتاڑا تھا،
لیکن عام آدمی پارٹی کیجریوال اور منیش سسودیا نے صاف طور پر بلقیس بانو کی حمایت سے اپنا دامن بچا لیا تھا ۔
اتنے گھٹیا اور نیچ لوگوں کو سیاست سے دفن کردینا چاہیے تاکہ مقابلہ کھلے دشمنوں سے ہو اور لڑنے میں کوئی چوک نہ ہو، بیچ میں جو یہ دوغلے اور منافق ہندو بَنیے آجاتے ہیں وہ ہماری کھلے دشمن سے لڑنے کی قوت کو منتشر کرتے ہیں اور اپنی سیاست کی دوکان چمکا جاتے ہیں ۔
بلقیس بانو کے حق میں بولنے سے منع کرنے والوں کو آج قدرت نے آسمان سے اٹھا کر پٹخ دیا اور ان کے بکھرے ہوئے ٹکڑے بھی مشکل سے نظر آرہے ہیں ۔ الحمدللہ رب العالمین
https://www.facebook.com/share/v/1L72D3LRjV/
👍
❤️
😂
♥️
✌
🅱️
🌹
👌
💯
🥳
128