Samiullah Khan Official
February 13, 2025 at 06:41 AM
اسلامی فیمنزم یا مسلم فیمنسٹ جیسی کسی شئی کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے یہ اصطلاحات بالکل ایسی ہیں جیسے کوئی پاگل یہ کہے کہ " اسلامی شراب " یا " مسلم ڈانس " !
مغربی کی مادی اصطلاحات کا " اسلامائزیشن " ایمانی نظریات کے ساتھ خیانت اور علمی اصولیات میں بدعنوانی ہے_
وہ فاقہ کش کہ موت سے ڈرتا نہیں ذرا
رُوحِ محمدؐ اس کے بدن سے نکال دو
فکرِ عرب کو دے کے فرنگی تخیّلات
اسلام کو حِجاز و یمن سے نکال دو
✍️: سمیع اللہ خان
👍
❤️
😢
✅
56