GBC Students Support Network
February 10, 2025 at 08:42 AM
بہت ہی مختصر یہ کہ یہ وہی شاہ کریم تھے جس کی وجہ سے گھکوچ غذر میں پیدا ہوا بچہ اج Standford university میں ریسرچر ہے، یاسین غذر میں پیدا ہوا بچہ Cambridge University سے پچھلے سال اپنی PhD مکمل کی، چترال میراگرم میں پیدا ہوا بچہ Oxford University میں PhD کر رہا ہے، ہنزہ میں پیدا ہوا بچہ NASA میں سینئر engineer ہے، پھنڈر غذر میں پیدا ہوا بچہ Oxford University سے post doc کرنے کے بعد Qatar کی ایک بڑی یونیورسٹی میں پروفیسر ہے ،ہنزہ میں پیدا ہوے بچہ اور بچی پچھلے سال Harvard University سے اپنی گریجویشنز مکمل کیں اور ایسے بےشمار ہیں جو میں گنوا سکتا ہوں ۔ شاید یہی کافی ہے اُس کی شان و شوکت اور خدمات کو سمجھنے کے لیے۔ And this quote below is my most favorite quote of him, and I always try to navigate my life based on this quote. عرفان حسین Irfan Hussain is Founder and President of GB-C SSN.
❤️ 😢 🙏 🥹 🫀 ♥️ 🩷 57

Comments