Quraan College Official
January 18, 2025 at 07:17 PM
❁ *`مطلقہ عورت کے لئے نان نفقہ ہے نہ سکونت`* ❁ فاطمہ بنت قیس رضی الله عنہا کہتی ہیں ابوعمرو بن حفص مخزومی رضی اللہ عنہ نے انہیں تین طلاقیں دیں، تو خالد بن ولید رضی اللہ عنہ بنو مخزوم کے کچھ لوگوں کے ساتھ رسول اللہ ﷺ کے پاس گئے اور کہا: اللہ کے رسول ﷺ! ابوعمرو بن حفص نے فاطمہ کو تین طلاقیں دے دی ہیں تو کیا اسے (عدت کے دوران) نفقہ ملے گا؟ آپ ﷺ نے فرمایا: اس کے لیے نہ نفقہ (خرچ) ہے اور نہ سکنی (رہائش)۔ *`سنن النسائی : 3434 (الشيخ الألباني: صحيح/الشيخ زبير على زئي: صحيح)`* 𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼 ♥️ 🟩ㅤ   📩 📤 ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ *`جـــــزَاڪــــم الله خَـــــــــيْراً`*
👍 ❤️ 15

Comments