Quraan College Official
3.7K subscribers
About Quraan College Official
♦ *Like Our Facebook Pages* https://www.facebook.com/quraancollege/ https://www.facebook.com/QariSohaibAhmed ✔ *Subscribe Our YouTube Channels:* 🖥 https://www.youtube.com/QariSohaibAhmed https://youtube.com/c/QuraanCollegeOfficial اگر آپ کو یہ پیغام پسند ہے تو آئے ملکر اس پھلائیں۔ If you you like this message then let's spread it together. Bank: Meezan Bank IBAN No: PK36 MEZN 0026 7601 0875 3180 *🌺 JazakAllah Khaira 🌺*
Similar Channels
Swipe to see more
Posts
🕋📿🕋📿🕋📿🕋📿🕋📿 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ✨ *دورہ ترتیل 24/7 – رمضان المبارک میں قرآن کے ساتھ جُڑنے کا سنہری موقع!* ✨ رسول اللہ ﷺ ہر سال رمضان المبارک میں سیدنا جبرائیل علیہ السلام کے ساتھ قرآن مجید کا دورہ فرماتے تھے۔ اور جس سال آپ ﷺ کا وصال ہوا، اس سال آپ نے دو مرتبہ قرآن کا دورہ کیا۔ (بخاری) یہی وہ عظیم سنت ہے جسے زندہ کرنے کے لیے *قرآن کالج اینڈ اسلامک ٹریننگ انسٹیٹیوٹ* کی جانب سے " *دورہ ترتیل 24/7* " کا اہتمام کیا جارہاہے! رمضان المبارک کے مقدس لمحات کو قرآن کے ساتھ گزاریں، ترتیل کے ساتھ مکمل قرآن مجید سنائیں اور سنیں، اور اپنی تلاوت کو مزید خوبصورت بنائیں۔ *کیا آپ رمضان المبارک کو سنت کے مطابق گزارنے کے لیےتیار ہیں؟* تو آج ہی ہمارے دورہ ترتیل 24/7 میں داخلہ لیں اور اس بابرکت موقع سے فائدہ اٹھائیں! ✦ داخلے جاری ہیں! ⏳ محدود نشستیں! ✨ سنت کے مطابق رمضان گزارنے کا موقع ضائع نہ کریں! 📌 رجسٹریشن کے لیے ابھی فارم فل کریں! https://forms.gle/XgMT785dNTB379hX7 🕋📿🕋📿🕋📿🕋📿🕋📿
❁ *`جمعہ کے دن پہلے آنے کی فضیلت`* ❁ روایت ہے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے *`رسول اللہ ﷺ نے فرمایا`* جب جمعہ کا دن آتا ہے تو فرشتے جامع مسجد کے دروازے پر آنے والوں کے نام لکھتے ہیں، سب سے پہلے آنے والا اونٹ کی قربانی دینے والے کی طرح لکھا جاتا ہے۔ اس کے بعد آنے والا گائے کی قربانی دینے والے کی طرح پھر مینڈھے کی قربانی کا ثواب رہتا ہے۔ اس کے بعد مرغی کا، اس کے بعد انڈے کا۔ لیکن جب امام (خطبہ دینے کے لیے) باہر آ جاتا ہے تو یہ فرشتے اپنے دفاتر بند کر دیتے ہیں اور خطبہ سننے میں مشغول ہو جاتے ہیں۔ *`صحیح البخاری : 929`* 𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼 ♥️ 🟩ㅤ 📩 📤 ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ *`جـــــزَاڪــــم الله خَـــــــــيْراً`*

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم 📝 *Insightful Quiz* (Question no:43) ✒️ *رسول کریم ﷺ کی پسندیدہ سبزی ؟
❁ *`جنتی شخص کی پانچ نشانیاں`* ❁ روایت ہے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے نبی کریم ﷺ کی خدمت میں آیا اور عرض کی کہ آپ مجھے کوئی ایسا کام بتلائیے جس پر اگر میں ہمیشگی کروں تو جنت میں داخل ہو جاؤں۔ آپ ﷺ نے فرمایا کہ اللہ کی عبادت کر ‘ اس کا کسی کو شریک نہ ٹھہرا ‘ فرض نماز قائم کر ‘ فرض زکوٰۃ دے اور رمضان کے روزے رکھ۔ دیہاتی نے کہا اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے ‘ ان عملوں پر میں کوئی زیادتی نہیں کروں گا۔ جب وہ پیٹھ موڑ کر جانے لگا تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ اگر کوئی ایسے شخص کو دیکھنا چاہے جو جنت والوں میں سے ہو تو وہ اس شخص کو دیکھ لے۔ *`صحیح البخاری : 1397`* 𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼 ♥️ 🟩ㅤ 📩 📤 ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ *`جـــــزَاڪــــم الله خَـــــــــيْراً`*

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم 📝 *Insightful Quiz* (Question no:43) ✒️ *رسول کریم ﷺ کی پسندیدہ سبزی ؟* • مٹر • گاجر • کدو • آلو *درست جواب :* `کدو` *دليل :* سیدنا انس رضی اللّٰه عنه بیان کرتے ہیں *إِنَّ خَيَّاطًا دَعَا رَسُوْلَ اللهِ لِطَعَامِ صَنَعَهُ ، فَذَهَبْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ إِلَى ذَالِكَ الطَّعَامِ، فَقَرَّبَ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ خُبْرًا وَمَرَقًا، فِيهِ دُبَّاءٌ وَقَدِيدٌ، فَرَأَيْتُ النَّبِيِّ ﷺ يتتبع الدُّبَّاءَ مِنْ حَوَالَي القَصْعَةِ، قَالَ: فَلَمْ أَزَلْ أُحِبُّ الدُّبَّاءَ مِنْ يَوْمِئِذٍ .* ایک درزی نے رسول الله ﷺ کو کھانے کی دعوت دی جو اس نے خود تیار کیا تھا، میں بھی رسول الله ﷺ کے ساتھ اس دعوت میں شریک ہو گیا۔ اس نے رسول الله ﷺ کے سامنے روٹی، کدو کا شوربا اور سوکھا گوشت رکھا۔ میں نے نبی ﷺ کو پیالے کے ادھر ادھر سے کدو کو ڈھونڈتے دیکھا، اس بناء پر میں اس دن سے کدو کو بہت پسند کرتا ہوں۔ [ صحیح البخاری 2092، صحیح مسلم 2041 ] ـــــــــــــــــــــــــــ✨ـــــــــــــــــــــــــــ
🕋📿🕋📿🕋📿🕋📿🕋📿 *السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ* رسول اللہ ﷺ ہر سال رمضان المبارک میں سیدنا جبرائیل علیہ السلام کے ساتھ قرآن مجید کا دورہ فرماتے تھے۔ اور جس سال آپ ﷺ کا وصال ہوا، اس سال آپ نے دو مرتبہ قرآن کا دورہ کیا۔ (بخاری) یہی وہ عظیم سنت ہے جسے زندہ کرنے کے لیے *قرآن کالج اینڈ اسلامک ٹریننگ انسٹیٹیوٹ* کی جانب سے " *دورہ ترتیل برائے اطفال* " کا اہتمام کیا گیا، رمضان المبارک کے مقدس لمحات کو قرآن کو ترتیل کے ساتھ پڑھے گیں اور اپنی تلاوت کو مزید خوبصورت بنائیں۔ ان شاء اللہ تعالی ✨ *دورہ ترتیل برائے اطفال کے لیے مندرجہ ذیل پانچ گروپس کااہتمام کیا گیا ہے*✨ *گروپ 1* دو پارے کروائے جائے گیں پارہ 29تبارک الذی ،پارہ 30 عم *گروپ 2* پانچ پارے کروائے جائے گیں *گروپ 3* دس پارے کروائے جائے گیں *گروپ 4* بیس پارے مکمل کروائے جائے گیں *گروپ 5* مکمل قرآن کروایا جائے گا ✨ *ہرجمعہ بزم ادب کلاس کا بالخصوص اہتمام کیا جائے گا،جس کی ٹائمنگز رات سات بجے سے آٹھ بجے کی ہیں ،ناظرہ کلاس کی بجائے سب کی اکٹھے ایک ساتھ کلاس ہوگی*✨ جس میں -حمد -نعت -تقاریر -اشعار -نظمیں -معلوماتی کوئز کا انعقاد ہوگا اس موقعہ سے بھرپور فائدہ اٹھائیں اور اپنے بچوں کو رمضان میں قرآن نے سے جوڑیں : https://forms.gle/XgMT785dNTB379hX7 🕋📿🕋📿🕋📿🕋📿🕋📿
❁ *`زکوٰۃ مالداروں پر فرض ہے`* ❁ روایت ہے سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے نبی کریم ﷺ نے جب معاذ رضی اللہ عنہ کو یمن (کا حاکم بنا کر) بھیجا تو فرمایا کہ تم انہیں اس کلمہ کی گواہی کی دعوت دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور یہ کہ میں اللہ کا رسول ہوں۔ اگر وہ لوگ یہ بات مان لیں تو پھر انہیں بتانا کہ اللہ تعالیٰ نے ان پر روزانہ پانچ وقت کی نمازیں فرض کی ہیں۔ اگر وہ لوگ یہ بات بھی مان لیں تو پھر انہیں بتانا کہ اللہ تعالیٰ نے ان کے مال پر کچھ صدقہ فرض کیا ہے جو ان کے مالدار لوگوں سے لے کر انہیں کے محتاجوں میں لوٹا دیا جائے گا۔ *`صحیح البخاری : 1395`* 𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼 ♥️ 🟩ㅤ 📩 📤 ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ *`جـــــزَاڪــــم الله خَـــــــــيْراً`*
