Quraan College Official
January 21, 2025 at 06:22 PM
❁ *`ملازمین کے حقوق`* ❁
روایت ہے سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے
ایک شخص رسول اللہ ﷺ کے پاس آیا اور عرض کیا: اللہ کے رسول ﷺ! ہم خادم کو کتنی بار معاف کریں، آپ ﷺ (سن کر) چپ رہے، پھر اس نے اپنی بات دھرائی، آپ ﷺ پھر خاموش رہے، تیسری بار جب اس نے اپنی بات دھرائی تو آپ ﷺ نے فرمایا: ہر دن ستر بار اسے معاف کرو۔
*`سنن ابی داؤد : 5164 (الشيخ الألباني: صحيح/الشيخ زبير على زئي: إسناده حسن)`*
𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼
♥️ 🟩ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
*`جـــــزَاڪــــم الله خَـــــــــيْراً`*
❤️
👍
27