Quraan College Official
January 23, 2025 at 06:42 PM
❁ *`خوب اچھے طریقے سے نماز ادا کرو`* ❁
روایت ہے سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے
*`رسول اللہ ﷺ نے فرمایا`*
اللہ تعالیٰ نے پانچ نمازیں فرض کی ہیں، جس شخص نے ان کے لیے اچھی طرح وضو کیا، انہیں ان کے وقت پر ادا کیا، اور ان کے رکوع و خشوع کو مکمل کیا تو اللہ کا اس کے لیے عہد ہے کہ وہ اسے معاف فرما دے گا اور جس نے ایسے نہ کیا تو اس سے اللہ کا کوئی عہد نہیں، اگر وہ چاہے تو اسے معاف فرما دے، اور اگر چاہے تو اسے سزا دے۔
*`مشكوة المصابيح : 570 (الشيخ زبير على زئي: إسناده حسن)`*
𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼
♥️ 🟩ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
*`جـــــزَاڪــــم الله خَـــــــــيْراً`*
❤️
👍
🙏
😢
23