Quraan College Official
January 24, 2025 at 06:10 PM
❁ *`مفلس کو معاف کرنے کی فضیلت`* ❁ روایت ہے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے *`رسول اللہ ﷺ نے فرمایا`* ایک شخص لوگوں کو قرض دیا کرتا تھا اور اپنے نوکروں کو اس نے یہ کہہ رکھا تھا کہ جب تم کسی کو مفلس پاؤ (جو میرا قرض دار ہو) تو اسے معاف کر دیا کرو۔ ممکن ہے اللہ تعالیٰ بھی ہمیں معاف فرما دے۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب وہ اللہ تعالیٰ سے ملا تو اللہ نے اسے بخش دیا۔ *`صحیح البخاری : 3480`* 𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼 ♥️ 🟩ㅤ   📩 📤 ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ *`جـــــزَاڪــــم الله خَـــــــــيْراً`*
❤️ 👍 32

Comments