Quraan College Official
January 25, 2025 at 07:00 PM
❁ *`ماں کا حق کوئی ادا نہیں کر سکتا`* ❁ سعید بن ابوبردہ کہتے ہیں سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے یمن کے ایک آدمی کو دیکھا کہ وہ بیت اللہ کا طواف کر رہا ہے، اور اس نے اپنی والدہ کو کمر پر اٹھا رکھا ہے، اور یہ اشعار پڑھ رہا ہے: میں اپنی ماں کے لیے سدھایا ہوا اونٹ ہوں، اگر اس کی سواریوں کو خوف زدہ کیا جائے تو میں خوف زدہ نہیں ہوں گا۔ پھر اس نے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے کہا: آپ کا کیا خیال ہے کہ میں نے اپنی والدہ کا بدلہ چکا دیا ہے؟ انہوں نے کہا: نہیں، اس (کی زچگی) کے ایک سانس کا بھی نہیں۔ *`الادب المفرد : 11 (الشيخ الألباني: صحیح)`* 𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼 ♥️ 🟩ㅤ   📩 📤 ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ *`جـــــزَاڪــــم الله خَـــــــــيْراً`*
❤️ 👍 😢 🙏 36

Comments