Quraan College Official
January 26, 2025 at 06:14 PM
❁ *`مہمان نوازی تین دن تک ہے`* ❁
روایت ہے سیدنا ابوشریح خزاعی رضی اللہ عنہ سے
*`رسول اللہ ﷺ نے فرمایا`*
جو شخص اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو وہ اپنے مہمان کی عزت و تکریم کرے، اور یہ واجبی مہمان نوازی ایک دن اور ایک رات کی ہے، مہمان کے لیے یہ جائز نہیں کہ وہ اپنے میزبان کے یہاں اتنا ٹھہرے کہ اسے حرج میں ڈال دے، مہمان داری (ضیافت) تین دن تک ہے اور تین دن کے بعد میزبان جو اس پر خرچ کرے گا وہ صدقہ ہو گا۔
*`سنن ابن ماجہ : 3675 (الشيخ الألباني: صحيح/الشيخ زبير على زئي: صحيح)`*
𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼
♥️ 🟩ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
*`جـــــزَاڪــــم الله خَـــــــــيْراً`*
❤️
👍
27