Quraan College Official
January 27, 2025 at 06:27 PM
❁ *`سوال سے پرہیز فقر سے بچاتا ہے`* ❁ روایت ہے سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے *`رسول اللہ ﷺ نے فرمایا`* جو شخص سوال کرنے سے بچتا ہے تو اللہ تعالیٰ بھی اسے سوال کرنے سے محفوظ ہی رکھتا ہے۔ اور جو شخص بے نیازی برتتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے بےنیاز بنا دیتا ہے اور جو شخص اپنے اوپر زور ڈال کر بھی صبر کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ بھی اسے صبر و استقلال دے دیتا ہے۔ اور کسی کو بھی صبر سے زیادہ بہتر اور اس سے زیادہ بےپایاں خیر نہیں ملی۔ (صبر تمام نعمتوں سے بڑھ کر ہے)۔ *`صحیح البخاری : 1469`* 𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼 ♥️ 🟩ㅤ   📩 📤 ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ *`جـــــزَاڪــــم الله خَـــــــــيْراً`*
❤️ 👍 17

Comments