Quraan College Official
February 1, 2025 at 05:38 PM
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
📝 *Insightful Quiz*
(Question no:41)
✒️ *گناہ کسے کہتے ہیں؟*
1- جو لوگوں سے چھپ کر کیا جائے
2- جو دل میں کھٹکا پیدا کرے
3- جو کام سب کے ڈھٹائی سے کیا جائے
*درست جواب :*
`جو دل میں کھٹکا پیدا کرے`
*دلیل :*
`عن النواس بن سمعان، ان رجلا سال رسول الله صلى الله عليه وسلم عن البر والإثم، فقال النبي صلى الله عليه وسلم: " البر حسن الخلق، والإثم ما حاك في نفسك وكرهت ان يطلع عليه الناس ".`
نواس بن سمعان رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے نیکی اور بدی کے بارے میں سوال کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نیکی اچھے اخلاق کا نام ہے `اور گناہ وہ ہے جو تمہارے دل میں کھٹک پیدا کرے` اور لوگوں کا مطلع ہونا تم اس پر ناگوار گزرے“
*( سنن ترمذی 2389 )*
❤️
👍
😢
😮
13