Jamia Darululoom Karachi Official
January 29, 2025 at 06:50 PM
*تنزانیہ میں تبلیغی جماعت کے مرکز میں فکرانگیز خطاب* آج عشاء کے بعد حضرت اقدس مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہم نے تنزانيہ کے شہر "دار السلام" کے تبليغی مرکز ميں حاليہ تبليغی جماعت کے تنازعات کے تناظر ميں انتہائی درد دل کے ساتھ خطاب فرمايا۔ حاضرين پر ايک عجيب کيفيت طاری تھی اور بہت سی آنکھيں اشکبار۔ بعد ميں حضرت نے فرمايا کہ ميں نے اس موضوع پر اتنی تفصيل سے پہلے بيان نہيں کيا، نہ ميرا يہ ارادہ تھا۔ بس اللہ تعالی نے دل ميں بات ڈال دی۔ (محمد بن آدم) *مکمل تحریر کیلٸے اس لنک پر کلک کریں:* www. muftitaqiusmani.com/ur/تنزانیہ-میں-تبلیغی-جماعت-کے-مرکز-میں/ *شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ* بتاریخ : 2025-01 -29 / 28 رجب المرجب 1444 *Youtube:* https://youtu.be/6KaTedCK-F8?sub_confirmation=1 *از : دارالعلوم میڈیا*
❤️ 👍 17

Comments