Jamia Darululoom Karachi Official

5.2K subscribers

About Jamia Darululoom Karachi Official

*چینل کا مقصد جامعہ دارالعلوم کراچی کے حضرات اکابر کی سلسلے وار مجلس کے بیانات اور درس قرآن کریم کی اشاعت ہے۔* *یہ چینل مسائل کے سلسلے میں نہیں ہے۔* *Darul Ifta Jamia Darululoom Karachi* *Contact Number :* +92 21 35123030 / +92 21 35123031 /+92 21 35123032 *E-mail Link :* https://darululoomkarachi.edu.pk/?page_id=7701"

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Jamia Darululoom Karachi Official
2/23/2025, 8:02:41 AM

*درس قرآن کریم* ________________________ *آج بـــروزاتوار بتاریخ 24 شعبان المعظم 1446ھ مطابق 23 فروری 2025، بعد نماز مغرب پاکستانی معیاری وقت کے مطابق 7:00 pm کے بعد* *شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ کے درس قرآن کریم کی مجلس ان شاء اللہ بـــراہ راست بھی نشر ہوگی۔* *نوٹ* *جامع مسجد جامعہ دارالعلوم کراچی میں مرد حضرات کا اور مدرسۃ البنات اور مل ایریا(شمالی طرف) والے گیٹ کے پاس خواتین کی نماز کی جگہ میں، خواتین کا بیان سننے کا انتظام ہوگا* _______________________ *LIVE Link:* https://youtube.com/live/IxvvuqDOYmg?sub_confirmation=1 *از : دارالعلوم میڈیا*

❤️ 👍 11
Jamia Darululoom Karachi Official
2/21/2025, 1:08:08 PM

*ماہ رمضان المبارک کے فضاٸل* بیان جمعہ المبارک اردو(جامع مسجد جامعہ دارالعلوم کراچی) *حضرت مولانا مفتی محمد عمران اشرف عثمانی صاحب مدظلہ* بتاریخ : 2025-02-21 / 22 شعبان المعظم 1446ھ *Youtube:* https://youtu.be/y2-1CuHdAks?sub_confirmation=1 *از : دارالعلوم میڈیا*

❤️ 👍 6
Jamia Darululoom Karachi Official
2/26/2025, 3:20:55 PM

*شعبۂ دارالقرآن کا تعارف اور حفاظِ کرام کا اعزاز و فضیلت* جامعہ دارالعلوم کراچی سے حفظِ قرآنِ کریم مکمل کرنے والے تقریباً 300 طلبا و طالبات کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں حضرت نائب صدرِ جامعہ مدظلہم کا اہم خطاب، شعبہ کا تعارف اور قیمتی نصائح جامع مسجد جامعہ دارالعلوم کراچی *حضرت مولانا مفتی محمد عمران اشرف عثمانی صاحب مدظلہ* بتاریخ : 2025-02-26 / 27 شعبان المعظم 1446ھ *Youtube:* https://youtu.be/YiuGkILRCw0?sub_confirmation=1 *از : دارالعلوم میڈیا*

❤️ 👍 13
Jamia Darululoom Karachi Official
2/22/2025, 8:50:32 AM

*درس قرآن کریم* _____________________ *آج بـــروزہفتہ بتاریخ 23 شعبان المعظم 1446ھ مطابق 22 فروری 2025 حضرت مولانا مفتی عبــــــــدالرٶف سکھــــروی صاحب مدظلہ کے درس قرآن کریم کی مجلس نہیں ہوگی۔* _______________________ *از : دارالعلوم میڈیا*

😢 7
Jamia Darululoom Karachi Official
2/18/2025, 9:34:13 AM

*اصلاحی مجلس* _________ *آج بـــروز منگل بتاریخ 19 شعبان المعظم 1446ھ مطابق 18 فروری 2025، بعد نماز عصر پاکستانی معیاری وقت کے مطابق 5:45 pm کے بعد جامع مسجد جامعہ دارالعلوم کراچی سے حضرت مولانا مفتی عبــــــــدالرٶف سکھــــروی صاحب مدظلہ کی اصلاحی مجلس ان شاء اللہ براہ راست بھی نشر ہوگی۔* *نوٹ* *جامع مسجد جامعہ دارالعلوم کراچی میں مرد حضرات کا اور مل ایریا(شمالی طرف) والے گیٹ کے پاس خواتین کی نماز کی جگہ میں خواتین کا بیان سننے کا انتظام ہوگا* ________________ *LIVE LINK:* https://www.youtube.com/live/hkPT19dN1U4?sub_confirmation=1 *از : دارالعلوم میڈیا*

❤️ 👍 13
Jamia Darululoom Karachi Official
2/25/2025, 4:19:21 PM

رمضان المبارک نقشہ سحروافطار 1446ھ - 2025 https://darululoomkarachi.edu.pk/?p=23396

Post image
❤️ 👍 37
Image
Jamia Darululoom Karachi Official
2/28/2025, 10:52:19 AM

*تقریب تکمیل حفظ قرآن کریم جامعہ دارالعلوم کراچی 1446ھ* جامعہ دارالعلوم کراچی سے حفظِ قرآنِ کریم مکمل کرنے والے تقریباً 300 طلبا و طالبات کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں حضرت صدرِ جامعہ مدظلہ کا اہم خطاب جامع مسجد جامعہ دارالعلوم کراچی *شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ* بتاریخ : 2025-02-26 / 27 شعبان المعظم 1446ھ *Youtube:* https://youtu.be/8WlcVY47LCA?sub_confirmation=1 *از : دارالعلوم میڈیا*

❤️ 👍 13
Jamia Darululoom Karachi Official
2/27/2025, 11:29:33 AM

*ماہانہ اصلاحی مجلس* _________ *آج بـــروز جمعرات بتاریخ 28 شعبان المعظم 1446ھ مطابق 27 فروری 2025، بعد نماز عشاء پاکستانی معیاری وقت کے مطابق 09:00 pm کے بعد جامع مسجد جامعہ دارالعلوم کراچی سے حضرت مولانا مفتی عبـــــــدالرٶف سکھــروی صاحب مدظلہ کی ماہانہ اصلاحی مجلس ان شاء اللہ براہ راست بھی نشر ہوگی۔* _________________________ *LIVE LINK:* https://www.youtube.com/live/uGkHe8EuVEs?sub_confirmation=1 *از : دارالعلوم میڈیا*

❤️ 👍 12
Jamia Darululoom Karachi Official
2/27/2025, 8:49:22 AM

*درس قرآن کریم* ________________________ *آج بـــروزجمعرات بتاریخ 28 شعبان المعظم 1446ھ مطابق 27 فروری 2025، بعد نماز ظہر پاکستانی معیاری وقت کے مطابق 02:00 کے بعد* *شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ کے درس قرآن کریم کی مجلس ان شاء اللہ بـــراہ راست ہی نشر ہوگی۔* *نوٹ* *بروز جمعرات کا درس قرآن کریم صرف براہ راست ہی نشر ہوگا۔* _______________________ *LIVE Link:* https://www.youtube.com/live/_dqV3KgyPWE?sub_confirmation=1 *از : دارالعلوم میڈیا*

❤️ 👍 11
Jamia Darululoom Karachi Official
2/25/2025, 10:52:57 AM

*اصلاحی مجلس* _________ *آج بـــروز منگل بتاریخ 26 شعبان المعظم 1446ھ مطابق 25 فروری 2025، بعد نماز عصر پاکستانی معیاری وقت کے مطابق 6:00 pm کے بعد جامع مسجد جامعہ دارالعلوم کراچی سے حضرت مولانا مفتی عبــــــــدالرٶف سکھــــروی صاحب مدظلہ کی اصلاحی مجلس ان شاء اللہ براہ راست بھی نشر ہوگی۔* *نوٹ* *جامع مسجد جامعہ دارالعلوم کراچی میں مرد حضرات کا اور مل ایریا(شمالی طرف) والے گیٹ کے پاس خواتین کی نماز کی جگہ میں خواتین کا بیان سننے کا انتظام ہوگا* ________________ *LIVE LINK:* https://www.youtube.com/live/fAdHgxzDB68?sub_confirmation=1 *از : دارالعلوم میڈیا*

❤️ 👍 7
Link copied to clipboard!