Jamia Darululoom Karachi Official
February 4, 2025 at 12:10 PM
*اصلاحی مجلس* _________ *آج بـــروز منگل بتاریخ 5 شعبان المعظم 1446ھ مطابق 4 فروری 2025، بعد نماز عصر پاکستانی معیاری وقت کے مطابق 5:45 pm کے بعد جامع مسجد جامعہ دارالعلوم کراچی سے حضرت مولانا مفتی عبــــــــدالرٶف سکھــــروی صاحب مدظلہ کی اصلاحی مجلس ان شاء اللہ براہ راست بھی نشر ہوگی۔* *نوٹ* *جامع مسجد جامعہ دارالعلوم کراچی میں مرد حضرات کا اور مل ایریا(شمالی طرف) والے گیٹ کے پاس خواتین کی نماز کی جگہ میں خواتین کا بیان سننے کا انتظام ہوگا* ________________ *LIVE LINK:* https://youtube.com/@livedarululoomkarachi/live/?sub_confirmation=1 *از : دارالعلوم میڈیا*
❤️ 👍 8

Comments