Jamia Darululoom Karachi Official
February 8, 2025 at 09:48 AM
*درس قرآن کریم* ________________________ آج بـــروز ہفتہ بتاریخ 9 شعبان المعظم 1446ھ مطابق 8 فروری 2025، بعد نماز عصر پاکستانی معیاری وقت کے مطابق 05:45 کے بعد جامع مسجد جامعہ دارالعلوم کراچی سے *حضرت مولانا مفتی عبــــــــدالرٶف سکھــــروی صاحب مدظلہ* کا درس قرآن کریم ان شاء اللہ براہ راست بھی نشر ہوگا۔ *نوٹ* جامع مسجد جامعہ دارالعلوم کراچی میں مرد حضرات کا اور مل ایریا(شمالی طرف) والے گیٹ کے پاس خواتین کی نماز کی جگہ میں خواتین کا بیان سننے کا انتظام ہوگا ________________________ 🎙Youtube: https://www.youtube.com/live/s94_zYTAv68?sub_confirmation=1_ *از : دارالعلوم میڈیا*
❤️ 👍 2

Comments