The Legends ❤️🔥
January 19, 2025 at 05:08 AM
دنیا کی حسین ترین مسکراہٹ بچوں کی مسکراہٹ ہے، کیونکہ ان کے پاس اس لائق دانت ہی نہیں کہ وہ تمہیں نوچ کر تمہارے سامنے مسکرا سکیں
❤️ 👍 😂 🌹 🙏 20

Comments