Jamia Darululoom Karachi Official
February 9, 2025 at 10:28 AM
*درس قرآن کریم*
________________________
*آج بـــروزاتوار بتاریخ 10 شعبان المعظم 1446ھ مطابق 9 فروری 2025، بعد نماز مغرب پاکستانی معیاری وقت کے مطابق 7:00 pm کے بعد*
*شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ کے درس قرآن کریم کی مجلس ان شاء اللہ بـــراہ راست بھی نشر ہوگی۔*
*نوٹ*
*جامع مسجد جامعہ دارالعلوم کراچی میں مرد حضرات کا اور مدرسۃ البنات اور مل ایریا(شمالی طرف) والے گیٹ کے پاس خواتین کی نماز کی جگہ میں، خواتین کا بیان سننے کا انتظام ہوگا*
_______________________
*LIVE Link:*
https://www.youtube.com/live/Y_PJEWzAwOo?sub_confirmation=1
*از : دارالعلوم میڈیا*
❤️
👍
11