The Legends ❤️🔥
January 20, 2025 at 10:46 PM
*🌹جاگنے والوں کو چاہیے ، سونے والوں کے لیے دعا کریں ـ* *🌹ملنے والوں کو چاہیئے ،بچھڑنے والوں کے لیے دعا کریں ـ* *🌹کامیاب ہونے والوں کو چاہیئے ، ہارنے والوں کے لیئے دعا کریں ـ* *🌹ہنسنے والوں کو چاہیئے ، رونے والوں کے لیئے دعا کریں ـ* *🌹محبت کرنے والوں کو چاہیئے ، نفرت کرنے والوں کے لیئے دعا کریں* *🌹 آگے بڑھ جانے والوں کو چاہیئے ، پیچھے رہ جانے والوں کے لیے دعا کریں ـ* *🌹نیکوکاروں کو چاہیئے ،گنہگاروں کے لیئے دعا کریں ـ* *🌹 ہر ایک کو چاہیئے، ہر ایک کے لیئے دعا کریں ـ!* *خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں 🌹❣️🫀*
❤️ 👍 😮 🌹 40

Comments