The Legends ❤️🔥
January 21, 2025 at 05:18 PM
آفیشل نیوز 🥲💔
ترکیہ ریزورٹ ہوٹل میں لگنے والی آگ کی وجہ سے سلطان محمد فاتح کی قسط 32 آج رات نشر نہیں ہوگی قسط ملتوی کر دی گئی ہے اب قسط اگلے ہفتے نشر ہوگی،آگ کی وجہ سے 66 لوگ فوت ہو چکے ہیں اور 50 سے زائد لوگ زخمی ہیں دعا ہے جو فوت ہوگئے ہیں اللّٰہ پاک انہیں جنت الفردوس نصیب فرمائے اور جو زخمی ہوئے ہیں انہیں جلد از جلد شفائے کاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲😪
😢
❤️
🤲
🙏
27