The Legends ❤️🔥
January 22, 2025 at 11:57 AM
الحمد اللّٰہ، الحمد اللّٰہ ❤️🙃
فائنلی آج ہماری ویب سائٹ جس کے بارے میں ہم نے آپکو پہلے تفصیل سے آگاہ کیا تھا ۔۔۔۔ مکمل بن چکی ہے ❤️
ویب سائٹ پر چکر وغیرہ لگائیں 🥰 پھر ہمیں بتائیں آپکو ڈیزائننگ کیسے لگی! 🙃
بالکل سب کچھ سادہ سا بنایا ہے ۔۔ تاکہ ان لوگوں کیلئے بھی آسانی ہو جن کیلئے صرف گوگل کو اوپن کرنا مصیبت سا ہے! 🙃
نوٹ! ابھی تک کچھ پوسٹ وغیرہ نہیں لکھی!
پوسٹیں ان شاء اللّٰہ اگلی منگل سے شروع کرینگے! یعنی جس دن صلاح الدین ایوبی کی قسط آئیگی ۔۔ ایسے ہی ہم بھی اس دن اپنی ویب سائٹ پر تاریخی مزیدار اور دلچسپ پوسٹ شیئر کرینگے
یونہی باقی تمام سیریزوں کا سین ہوگا
ان شاء اللّٰہ ❤️ 🙃
بغیر کسی قسم کے ایڈذ کے آپکو فری میں حقیقی تاریخ اور دلچسپ واقعات پڑھنے کو ملیں گے 🥰❤️🙃
ویب سائٹ لنک!
https://bit.ly/realhistory-xyz
ویب سائٹ نام
www.realhistory.xyz
رئیل ہسٹری ڈاٹ ایکس وائے زیڈ!
❤️
👍
🎉
🙏
🥰
22