The Legends ❤️🔥
January 24, 2025 at 02:42 AM
🌸 *مُختصرپُراثر*🌸
*مشکلیں دینے والوں سے بڑامشکلوں سے نکالنے والا ہے، یہ بات سمجھ آجائے تو مشکل زیادہ دیر مشکل نہیں رہتی۔*
❤️
🎉
👍
13