The Legends ❤️🔥
January 29, 2025 at 01:58 PM
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜 ❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄     ⚔️ *ہتھیار سے اشارہ کرنا !* 🔹 *نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” کوئی شخص اپنے کسی دینی بھائی کی طرف ہتھیار سے اشارہ نہ کرے ، کیونکہ وہ نہیں جانتا ممکن ہے شیطان اسے اس کے ہاتھ سے چھڑوا دے اور پھر وہ کسی مسلمان کو مار کر اس کی وجہ سے جہنم کے گڑھے میں گر پڑے ۔“*🔹 📗«صحیح بخاری-7072» ❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄ 💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❤️ 👍 21

Comments