Khyber Alkhaleeg Peshawar TTC
January 18, 2025 at 03:57 PM
*توجہ طلب اعلان*
*المجال کمپنی سعودی عربیہ* کے پراجیکٹ *ایئرپورٹ جنرل ورکرز* کی بھرتی کے لیے ایک اہم موقع فراہم کر رہی ہے۔ انٹرویوز کل بروز اتوار، خیبر الخلیج ٹریڈ سینٹر میں صبح 9:30 بجے سے شروع ہوں گے۔ تعلیم کی کوئی شرط نہیں، انگلش کی تھوڑی سمجھ ہو، تمام خواہش مند حضرات سے گزارش ہے کہ اپنے اصل اسناد، قومی شناختی کارڈ، پاسپورٹ، 4 عدد پاسپورٹ سائز تصاویر اور دیگر ضروری دستاویزات ہمراہ لائیں۔
براہ کرم صاف ستھرے اور موزوں لباس میں تشریف لائیں تاکہ آپ کا تاثر بہتر ہو۔ یہ سعودی عربیہ میں ایک مستحکم روزگار کا سنہری موقع ہے، اس لیے تمام دلچسپی رکھنے والے امیدواروں سے درخواست ہے کہ اس موقع کو ضائع نہ کریں۔
مزید معلومات کے لیے متعلقہ دفتر سے رابطہ کریں۔
پتہ: خیبر الخلیج ٹریڈ ٹیسٹ سنٹر مین دلہ زاک روڈ بالمقابل رشید عقیل سی این جی نزد گل آباد چوک، پشاور
0912584034