Khyber Alkhaleeg Peshawar TTC

3.8K subscribers

About Khyber Alkhaleeg Peshawar TTC

"اس چینل پر آپ کو ویزا، ویکنسیز، اور گلف ممالک میں جابز کے حوالے سے تازہ ترین معلومات فراہم کرتے ہیں۔ اگر آپ گلف میں ملازمت کے مواقع، ورک ویزا، اور دیگر اہم امور کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں، تو یہ چینل آپ کے لیے بہترین ہے۔ یہاں آپ کو مختلف گلف ممالک کے لیٹسٹ جاب اپڈیٹس، انٹرویو گائیڈ، اور ضروری دستاویزات کی تفصیلات ملیں گی۔ ہماری کوشش ہے کہ ہم آپ کو بہترین مواقع فراہم کریں اور آپ کا سفری تجربہ آسان اور کامیاب بنائیں۔

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Khyber Alkhaleeg Peshawar TTC
2/19/2025, 9:01:20 AM
Post image
Image
Khyber Alkhaleeg Peshawar TTC
2/20/2025, 10:40:08 AM
Post image
Image
Khyber Alkhaleeg Peshawar TTC
2/26/2025, 6:48:07 AM
Post image
Image
Khyber Alkhaleeg Peshawar TTC
2/26/2025, 11:48:21 AM

*فوری ضرورت برائے سعودی عرب🇸🇦* *کمپنی شرکہ Q* ▪︎ *ہیوی ٹریلہ ڈرائیور* *نقیل یا سائق شاخنہ لائسنس* *تنخواہ: 1500 ریال , پلس ٹرپ* * *تیار وکالہ کراچی قونصلیٹ* *عمر کی حد-21 تا 40 سال* *معاہدہ مدت 2 سال* *_رہائش میڈیکل ٹرانسپورٹ بزمہ کمپنی دیگر مراعات سعودی لیبر لا کے مطابق فراہم کی جائینگی_* *خواہشمند حضرات اپنے اصل اسناد کے ہمراہ دفتر تشریف لائیں* *مکمل اخراجات: 300000* تکت پشاور سے ھو گا

Khyber Alkhaleeg Peshawar TTC
2/21/2025, 12:11:39 PM

فوری ضرورت برائے 🇶🇦قطر *سیکیورٹی گارڈ* تنخواہ: 1600 قطری ریال۔ ڈیوٹی ٹائم : 12 گھنٹے۔ قد کم از کم 5 فٹ 8 انچ۔ (جوتے اتار کر قد 5 فییٹ 8 انچ لازمی، اس سے کم قد والوں کو انٹروئیو کی اجازت نہیں دی جائیگی)۔ وزن کم از کم 65 کلو گرام (زیادہ موٹے یہ کمزور حضرات سے معزرت)۔ تعلیم کم ازکم میٹرک یا ایف ایس سی ۔ انگلش بول چال (لکھنا، پڑھنا، بولنا) میں مہارت لازمی۔ عمر کم از کم 22 اور زیادہ سے زیادہ 36 سال۔ ڈیوٹی دن میں 12 گھنٹے، مہینے میں 28 دن۔ • پاسپورٹ کلر سکین کاپی (کم از کم ایک سال ویلڈ)۔ • مکلمل *اپڈیٹ سی وی • تعلیمی اسناد کی کلر سکین کاپی۔ خواہشمند خضرات اپنی تمام کاغذات پراپر کلر سکین اور ایک ہی PDF بنا کر بھیجیں آج شام تک نیچے دئیے گئے نمبر پر سینڈ کر دے انٹرویوز کل صبح 10 بجے شروع ہونگے 03179891934

Khyber Alkhaleeg Peshawar TTC
2/10/2025, 3:34:18 PM

قطر مالی، فارم ورکرز اور ویٹرنری ڈاکٹرز کے انٹرویوز کل 11 فروری بروز منگل کو صبح 9:30 بجے خیبر الخلیج ٹریڈ ٹیسٹ سنٹر پشاور میں شروع ہونگے خواہشمند حضرات کل اپنے اصل اسناد کے ہمراہ تشریف لائیں۔

Khyber Alkhaleeg Peshawar TTC
2/10/2025, 3:34:03 PM
Khyber Alkhaleeg Peshawar TTC
2/9/2025, 7:46:20 AM

فوری ضرورت برائے 🇶🇦قطر *سیکیورٹی گارڈ* تنخواہ: 1600 قطری ریال۔ ڈیوٹی ٹائم : 12 گھنٹے۔ قد کم از کم 5 فٹ 8 انچ۔ (جوتے اتار کر قد 5 فییٹ 8 انچ لازمی، اس سے کم قد والوں کو انٹروئیو کی اجازت نہیں دی جائیگی)۔ وزن کم از کم 65 کلو گرام (زیادہ موٹے یہ کمزور حضرات سے معزرت)۔ تعلیم کم ازکم میٹرک یا ایف ایس سی ۔ انگلش بول چال (لکھنا، پڑھنا، بولنا) میں مہارت لازمی۔ عمر کم از کم 22 اور زیادہ سے زیادہ 36 سال۔ ڈیوٹی دن میں 12 گھنٹے، مہینے میں 28 دن۔ • پاسپورٹ کلر سکین کاپی (کم از کم ایک سال ویلڈ)۔ • مکلمل *اپڈیٹ سی وی • تعلیمی اسناد کی کلر سکین کاپی۔ خواہشمند خضرات اپنی تمام کاغذات پراپر کلر سکین اور ایک ہی PDF بنا کر بھیجیں آج شام تک نیچے دئیے گئے نمبر پر سینڈ کر دے انٹرویوز کل صبح 10 بجے شروع ہونگے 03179891934

Khyber Alkhaleeg Peshawar TTC
2/8/2025, 7:22:37 AM
Khyber Alkhaleeg Peshawar TTC
2/8/2025, 6:49:46 AM
Link copied to clipboard!