Khyber Alkhaleeg Peshawar TTC
January 21, 2025 at 05:26 AM
فوری ضرورت برائے *سراکو کمپنی سعودی عرب*
3 سالہ الیکٹریکل، مکینیکل، الیکٹرونکس ، سول اور BS انجنیئرز درکار ہے۔ 5 سالہ تجربہ لازمی ۔
کمپنی ڈیلگیشن 22 جنوری بروز بدھ کو خیبر الخلیج ٹریڈ ٹیسٹ سنٹر دلہ زاک روڈ بالمقابل رشید عقیل سی این جی پشاور میں ہونگے ۔