Khyber Alkhaleeg Peshawar TTC
January 24, 2025 at 01:23 PM
فوری ضرورت برائے 🇶🇦قطر
قطر کی مشہور و معروف کمپنی کو *قصائ Butcher* کی اشد ضرورت ہے۔
*مچھلی کاٹنے والے*
*مرغی/گائے/بکرا کاٹنے والے*
تنخواہ: 1100+ 300 قطری ریال+اور ٹائم۔
رہائش میڈیکل اور ٹرانسپورٹ کی سہولیات مقامی لیبر قوانین کے مطابق فراہم کی جائنگی۔
تعلیم کم ازکم میٹرک۔
بیسک انگلش بول چال لازمی۔
قصائ کے کام کا تجربہ اورکام کی ویڈئو لازمی۔
عمر کم از کم 22 اور زیادہ سے زیادہ 34 سال۔
ڈیوٹی دن میں 9 گھنٹے+اورٹائم، ہفتہ میں 6 دن۔
خواہشمند حضرات مندرجہ ذیل کاغزات ایک PDF بنا کر ہمیں واٹس ایپ کریں۔
پاسپورٹ کلر سکین کاپی (کم از کم ایک سال ویلڈ)۔
مکلمل سی وی (تعلیم و تجربہ کی تفصیل کے ساتھ)۔
تجربہ کے سرٹیفکیٹ۔
تعلیمی اسناد کی سکین کاپی۔
تمام کاغزات پراپر کلر سکین اور ایک ہی PDF بنا کر بھیجیں۔
نوٹ: **صرف وہی حضرات اپنے کاغزات بھیجیں جو فوری طور پر (7 دن کے اندر) ڈیوٹی جوائن کر سکتے ہوں۔* *
رابط نمبر 03179891934