Khyber Alkhaleeg Peshawar TTC
January 26, 2025 at 11:30 AM
فوری ضرورت برائے سعودی عرب
شرکہ زید الحسین
وکالہ ریڈی - فوری ای نمبر
# لیبر
تنخواہ: 1100 ریال + اور ٹائم
ڈیوٹی 8 گھنٹے
# جے سی بی آپریٹر ( JCB OPERATOR)
تنخواہ: 1600 ریال + اور ٹائم
ڈیوٹی 8 گھنٹے
معاہدہ مدت 2 سال
(میڈیکل، رہائش، ٹراسپورٹ بذمہ کمپنی )
سلیکشن کے لیے آفس تشریف لائیں.