Khyber Alkhaleeg Peshawar TTC
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 10, 2025 at 03:34 PM
                               
                            
                        
                            قطر مالی، فارم ورکرز اور ویٹرنری ڈاکٹرز کے انٹرویوز کل 11 فروری  بروز منگل  کو صبح  9:30 بجے خیبر الخلیج ٹریڈ ٹیسٹ سنٹر پشاور  میں شروع ہونگے خواہشمند حضرات کل اپنے اصل اسناد کے ہمراہ تشریف لائیں۔