🌦️ Weather With Iftikhar Hussain Jami 🌧️🌩️
January 26, 2025 at 04:02 AM
آپ سب دوستوں کو مشورہ دیتا ہوں کہ مجھے فالو کریں یا نہ کریں لیکن لنڈے کے دانشوروں اور نام نہاد ماہرین موسمیات کے پیجز سے دور رہا کریں 🙏 پاکستان میں 1% ماہرین موسمیات بھی موجود نہیں لیکن سوشل میڈیا کے اوپر پوری دنیا کے ماہرین موسمیات صرف پاکستان میں پیدا ہوئے ہیں🤣
😂
❤️
👍
🌹
💯
😢
😮
🤓
76