🌦️ Weather With Iftikhar Hussain Jami 🌧️🌩️
January 26, 2025 at 08:26 AM
بارشوں۔ کی کمی خشک سالی 🤲😔 ستمبر 2024سے جنوری 2025 تک پنجاب کے 70٪ سندھ کے 85٪ جبکہ خیبرپختونخوا کے 50 اور بلوچستان ہے 40 ٪ فیصد علاقوں میں اچھی بارشوں۔ سے مرحوم جبکہ خشک سالی کا امکان بڑھ گیا پہاڑوں پر فلحال۔ خاص برفباری نہیں ہوئ دریاؤں میں پانی کی کمی ہو رہی ہے۔ بارشوں کی کمی کے باعث صحرائے تھل چنے کی فصل متاثر جبکہ برانی علاقوں میں گندم کی فصل متاثر ہو رہی ہے جبکہ بارشوں کی کمی سے بیماریاں جنم لے رہی ہیں 😔🤲 کوئ بھی سلسلہ آتا ہے تو پاکستان میں داخل ہونے سے پہلے شدت کھو دیتا ہے اس کا مطلب پروردگار کی ناراضگی ہو سکتی ہے دعا کریں اللہ تعالیٰ رحمت کی بارشوں کا نزول فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین ❤‍🩹 اگر موسمی حالات فکٹر کو دیکھیں تو فروری کے آخر مارچ کے آغاز سے معمول سے زیادہ بارشوں۔ کا امکان۔ بنتا نظر آ رہا ہے اگر ایسا ہوا تو گندم کی فصل شدید متاثر ہو سکتی ہے 😔🤲💔⛈️ افتخار حسین جامی ضلع بھکر 😍
😢 🤲 ❤️ 👍 🙏 😭 😮 🇵🇰 🌧️ 💓 105

Comments