🌦️ Weather With Iftikhar Hussain Jami 🌧️🌩️
January 28, 2025 at 02:26 AM
#موسم!⛈️🌤️🌦️
خشک سالی مزید بڑھنے والی ہے۔ بالخصوص جنوبی وسطی اور مغربی علاقوں میں فلحال۔ فروری کے پہلے 10 دنوں تک کوئ بارش مگیر طاقتور سلسلہ متوقع نہیں کہیں کہیں پر بادل چھا سکتے ہیں ہلکی پھلکی رم جھم ہو سکتی ہے ☔ شمالی علاقوں میں بارش و برفباری کا امکان موجود ہے فروری کے پہلے ہفتے میں! کل سے ہواؤں کی سمت بدلنے کا امکان مشرقی ہوائیں چلنے کا امکان یعنی دھند کی واپسی کا امکان۔ کراچی سمیت پنجاب کے کھلے میدانی علاقوں میں کل سے دھند پڑنے کا امکان روشن ❄️🥶☔ جبکہ کورے کی نئی لہر فروری کے پہلے ہفتے میں جنوبی وسطیٰ علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ❄️🥶☔
موسمی فکٹر کو دیکھیں تو فروری کے آخر مارچ اپریل کے مہینے میں اچھی بارشوں کا امکان بنتا نظر آ رہا ہے ایسا ہوا تو۔ یہ بارشیں گندم کی فصل کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہیں دعا ہے اللہ تعالیٰ سے۔ رحمت کی بارشوں کا نزول فرمائے آمین 😭🤲❣️
افتخار حسین جامی ضلع بھکر 😍
https://whatsapp.com/channel/0029Va8PB7h8fewtuMzFbZ39
👍
❤️
🤲
😢
😂
😮
🙏
✨
😆
🫷
41