🌦️ Weather With Iftikhar Hussain Jami 🌧️🌩️
January 28, 2025 at 04:02 AM
❗Rainy weekend forecast pakistan,❓ پاکستان میں مزید سردی، اور موسم بہار کا آغاز، ⚠️پیارے دوستو آپ سب کو عید شب معراج النبی مبارک ہو، اللہ تعالیٰ سب کو سلامت رکھے آمین ▪️گزشتہ کئی روز سے شمالی عرب ساگر جنوبی بھارت درمیان ایک سیزنل High Pressure بنا ہوا ہے جو پاکستان کے صوبے سندھ بلوچستان پنجاب کے جنوبی علاقوں ایسا کہوں کہ جنوبی پاکستان اور جنوبی مغربی بھارتی ریاستوں میں رات کو سردی کوڑا بنتا رہا اور دن کے اوقات میں موسم بدستور گرم رہا، ▪️کافی سوالات بنیاد پر تھے کہ سردی ختم بہار کا آغاز ہو گیا ہے ایسا نہیں ہے کبھی کبھی موسم بدلتا ہے تو کچھ وقت کے لیے سیزنل موسم دور ہوتا ہے جیسے 2023 میں جون کے پہلے دس دنوں میں ایک سمندری طوفان عرب ساگر سے جنوبی سندھ سے گجرات گیا تھا جس کی وجہ سے پاکستان کے جنوبی علاقوں میں ٹھنڈا موسم ہوا تھا دسمبر یاد آیا تھا، ❗آج سے 24 گھنٹے شمال مغربی بلوچستان کے چند علاقوں میں رم جھم بارش کا امکان، ❗اور چوبیس گھنٹوں کے دوران یہ سلسلہ شمالی خیبر پختون خواہ کشمیر گلگت بلتستان میں بارش کا وجہ بن سکتا ہے اسی طرح بلوچستان سندھ پنجاب کے زیادہ تر علاقوں میں ہلکے بادل موسم خشک سرد رہے گا، ❓عرب ساگر والا خشک دباؤ اب مشرق کی جانب گامزن ہے جس کی وجہ سے اب سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا اور یکم فروری سے 8 - 9 فروری تک اس سیزن کی آخری سردی کی لہر متاثر کریں گی، جس میں مختصر دنوں میں دھند بھی ہوگی، ❗پھر دوبارہ ایک طاقتور سیزنل خشک ہائے پریشر عرب ساگر جنوبی پاکستان میں ایکٹو ہوگا اور ہم وسط فروری 14 سے 16 فروری کو موسم بہار میں باقاعدہ داخل ہو جائیں گے بہار میں موسم نارمل ہوتا ہے رات کو ٹھنڈ دن کو نارمل گرم موسم رہتا ہے، ⚠️طاقتور مغربی ہوائیں مشرقی ہواؤں کے اشتراک سے 3 فروری سے 5 فروری کو پاکستان کے شمال مشرقی علاقے اور بھارت کے شمال مغربی بالائی بھارت میں گجرات راجستھان ہریانہ جموں کشمیر انڈین پنجاب اور پاکستان کے مشرقی حصے میں بھی 3 سے 5 فروری کو بارش کا امکان ❗اسی طرح شمال مشرقی مغربی بلوچستان میں بھی چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، اسی طرح نگرپارکر تھرپارکر میں بھی چند مقامات پر ہلکی رم جھم بارش ہوسکتی ہے، ❗رحیم یار خان سے مشرقی پنجاب بھاولپور بھاولنگر خانیوال اوکاڑہ ساہیوال لاہور سیالکوٹ جموں کشمیر اور شمال مغربی پنجاب اسلام آباد میں بھی بارش کا امکان ❓راولپنڈی سرگودھا خوشاب میانوالی پشاور کوہاٹ مختلف علاقوں میں بارش ہوسکتی ہے، مزید اس سال؛2025 میں شدید گرمی کا زور ہوگا، مزید اللہ تعالیٰ رحم کرے آپ کا دوست صوفی شوکت فورکاسٹر، صوفی شوکت (KiNg WeAtheAR oF MoRo SiNdh) WhatsApp, 03192460398
❤️ 👍 😢 🤲 💖 😅 😮 🫷 89

Comments