🌦️ Weather With Iftikhar Hussain Jami 🌧️🌩️
January 28, 2025 at 04:31 PM
شعبان 1446ھ کے چاند کی فلکیاتی تفصیلات: 🌙
★ کل بروز 29 جنوری 2025 کو پاکستانی وقت کے مطابق شام 5:36 بجے نئے چاند کی پیدائش ہوگی۔جمعرات کو غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر 25 گھنٹے اور 4 منٹ ہوگی، جبکہ افق پر چاند تقریباً 57 منٹ تک نظر آنے کے امکانات موجود ہیں۔
★ ان فلکیاتی حقائق کی بنیاد پر پاکستان میں 30 جنوری 2025 بروز جمعرات کو شعبان المعظم 1446ھ کا چاند دیکھے جانے کی توقع ہے۔اگر چاند نظر آتا ہے تو یکم شعبان 31 جنوری بروز جمعہ کو ہوگی۔ ان شاء اللہ
★ رمضان المبارک کا مقدس مہینہ اب صرف ایک ماہ کی دوری پر ہے، جس کی تیاریوں کا وقت قریب آچکا ہے۔
❤️
👍
♥️
💖
😀
😂
😆
😢
😮
🙏
193