🌦️ Weather With Iftikhar Hussain Jami 🌧️🌩️
January 31, 2025 at 04:42 AM
یہ یاد رکھیں! ۔۔ اللہ تعالیٰ کے ہر کام میں انسان کی بہتری ہوتی ہے دراصل یہ اچانک موسمیاتی تبدیلیاں خشک سالی درختوں فصلوں انسانوں جانوروں پر بیماریاں پیدا ہو رہی ہیں جن کا اعلاج نہیں اگر ہے بھی سہی تو ہمیں ہمت نہیں۔۔ سود رشوت ماں باپ کی عزت پامال ماں باپ کی نا فرمانی اللہ تعالیٰ اور رسول صلیٰ اللہ علیہ وسلم اور قرآن کی نا فرمانی اگر ہم کریں گیے تو ہم بھی نا دنیا میں کامیاب ہو سکتے ہیں نا آخرت میں ہماری نمازیں قضا ہو رہی ہیں جن کی کوئ فکر نہیں ہم دنیا کی زندگی کے لیے کوشش کر رہے ہیں مال مال مال مال مال مال کماؤ یاد رکھیں یہ مال مرنے کے بعد آپ کے پچھلوں کا ہے تمہارا مال وہ جو تم نے کھا لیا پہن لیا پچا مال تمہارا نہیں اس مال کی خاطر۔ دن رات کا سکون نہیں۔۔ میں نے کچھ ایسے لوگ بھی دیکھے ہیں جنہوں نے پیدا ہونے کے بعد اب تک مسجد کا رخ نہیں کیا۔۔!
بات کرنے کا مقصد آپ کی دل آزاری نہیں کرنی بلکہ آپ کو سمجھانا ہمارا۔ کام ہے باقی آپ اس چینل پر رہیں یا نا رہیں وہ آپ کی مرضی آج اس چینل کے 20 ہزار سے زائد فالور ہیں خدارا اللہ تعالیٰ کو اپنا دوست مانیے وہ آپ کو اپنا دوست بنانے کو تیار ہے اللہ سے باتیں کریں۔ آج ہم زندہ ہیں ایک بہتریں موقع ہے اللہ کو پانے کا کل۔ ہم یہاں نہیں ہوںگیے۔ ہمیں دوبارہ موقع نہیں دیا جایے گا اپنے کیے کا پچھتاوا ہوگا اور مایوسی ہوگی۔ یاد رکھیں ماں باپ بہین بھای دوست رشتے دار کوئ کام نہیں ایے گا۔ ہمارے مرنے کے بعد ہم سے پیار کرنے والے سب سے پہلے۔ ہماری قبر پر مٹی ڈالیں گیے دنیا تو قیامت تک جاری رہے گی ختم ہوگا تو آج کے بندے ختم ہوںگیے جیسے ہم سے پہلے کے لوگ مٹی کی زینت بن چکے ہیں۔ قبروں کا کوئی نام و نشان نہیں دادا پردادا کی قبروں کا ہوئ پتا نہیں کہاں پر ہیں۔ بس دنیا کی زندگی میں مصروف ہیں اور یہ یاد رکھیں۔ ہم جیسا کر رہیے ہیں ویسا بھریں گئے!
اللہ کو پہچانو۔ اللہ کو ڈھونڈو اللہ سے محبت کرو اللہ سے دوستی کرو خدا کی قسم ایسا دوست ہے جو۔ کبھی بے وفائی نہیں کرے گا دنیاوی دوست صرف اپنے مقصد تک ہیں وہ رحمان ایسا دوست ہے جس کی دوستی کل قیامت کے دن کام اہے گی دنیا میں بھی آئے گی ان شاء اللہ۔ آپ اللہ سے باتیں کریں وہ جواب دیتا ہے لیکن اگر کوئ سمجھے تو...! نماز کی ادائیگی کریں قرآن کو سینے سے لگائیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پیار کریں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی پر عمل کریں پھر اپنے آپ میں تبدیلی دیکھیں ۔۔!
لہزا اگر مجھ سے کوئ غلطی خطا ہو گی تو تو دل سے معافی مانگنے کا طلبگار ہوں موسم۔ ہمارے کنٹرول میں نہیں ناہی انسان کنٹرول کر سکتا ہے ہم صرف بارش کا بتا سکتے ہیں۔ برسا نہیں سکتے۔ اللہ جو چاہے کر سکتا ہے
اتنا لمبا میسج لکھنے کا مقصد آپ کو جگانا تھا نا کہ دل آزاری
افتخار حسین جامی ضلع بھکر
ہمارا واٹس ایپ نمبر
03480494596
❤️
👍
😢
🤲
🙏
😮
🧿
97