🌦️ Weather With Iftikhar Hussain Jami 🌧️🌩️
January 31, 2025 at 04:59 AM
آج بلوچستان سمیت پنجاب کے مغربی وسطی جنوبی علاقوں میں تیز گرد سرد ہوائیں چلنے کا امکان جبکہ رات کے اوقات میں کورا پڑنے کا امکان ☔🥶❄️ افتخار حسین جامی ضلع بھکر
❤️ 👍 😮 🙏 😢 ✌️ 👎 😂 🥶 58

Comments