🌦️ Weather With Iftikhar Hussain Jami 🌧️🌩️
February 1, 2025 at 05:54 AM
آج کوئ سورج گرہن نہیں🙏💔۔ کال میسج کرنے سے گریز کریں۔ یاد رکھیں سورج گرہن سے پہلے چاند گرہن ضروری ہوتا ہے کم علم لوگوں اور افواہوں پر کان نہ دھریں خدارا ۔۔😔💔
سال کا پہلا چاند گرہن 14 مارچ کو ہوگا جو پاکستان بھر میں دیکھا جائے گا جبکہ سال کا پہلا سورج گرہن 29 مارچ کو ہوگا۔ جو پاکستان میں نہیں ہوگا 🙏✅
افتخار حسین جامی ضلع بھکر 😍
👍
❤️
🙏
😮
✨
😂
🙈
🥴
43