Upcoming Jobs Updates
February 4, 2025 at 11:47 AM
*پنجاب ھائی وے پٹرول پولیس، اشتھار برائے بھرتی کنسٹیبلان* مطلوبہ اہلیت پر پورا اترنے والے امیدواران فارم ڈاؤن لوڈ کر کے ہائی وے پٹرول کے ریجنل دفاتر میں 7 سے 22 فروری 2025 تک جمع کروا سکتے ہیں بھرتی سے متعلق ضروری معلومات PHP ریجنل آفس سے حاصل کی جا سکتی ہے ہمارے واٹس ایپ چینل کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں شکریہ
❤️ 👍 😂 😢 🙏 8

Comments