Upcoming Jobs Updates
February 6, 2025 at 12:21 PM
بلوچستان پبلک سروس کمیشن نے اشتہار نمبر 03/2022 اور اشتہار نمبر 08/2024
ASSISTANT Investigation Officer (B-14)
کی اسامیوں کی تعداد کو 3 سے بڑھا کر 9 کردیا ہے، فارم جمع کروانے کی تاریخ میں بھی توسیع کر دی ہے آنلائن اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 17 فروری 2025 ہے۔
نوٹ۔ وہ تمام امیدواران جنہوں نے پہلے اس اسامی کے لیے اپلائی کیا تھا انھیں دوبارہ آنلائن اپلائی کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ فریش امیدوار کمیشن کی ویب سائٹ پر جاکر آنلائن اپلائی کر سکتے ہے