𝗜𝗺𝗿𝗮𝗻 𝗞𝗵𝗮𝗻🇧🇫🇵🇰
February 15, 2025 at 04:23 PM
*_‏🚨 تحصیل دروش ضلع لوئر چترال کی 8 فروری صوابی جلسے میں شمولیت کی رپورٹ جاری_* *_350000 روپے لاگت کی گاڑیاں ، 165000 کی لاگت کا کھانہ ٹوٹل 515000 کا خرچ آیا_* *_2 ڈبل کیبن ڈالے ، 7 کوچز ، 1 جیپ ، 2 کاریں اور ایک 2D پر مشتمل قافلے میں بڑی تعداد میں کارکنان نے شرکت کی_* *_گاڑیوں کے نمبرز ، ڈرائیور کے نام اور موبائل فون نمبرز بھی جاری_*
👍 ❤️ 4

Comments