𝗜𝗺𝗿𝗮𝗻 𝗞𝗵𝗮𝗻🇧🇫🇵🇰
February 15, 2025 at 04:23 PM
*_🚨اہم ترین_*
*_صوابی جلسے میں شمولیت کی رپورٹس جاری_*
*_لوئر دیر کی تحصیل ادنزئی سے 8 فروری صوابی جلسے میں کتنے لوگوں نے شرکت کی تفصیلات جاری کر دی گئیں ۔_*
*_ٹوٹل 36 دیہات کونسلز سے39 گاڑیاں آئیں جن میں 2 ویگو ، 2 سوزوکی ، 1 داستن، 4 فلائنگ کوچز، 4 کوسٹرز ، 26 کاریں شامل جن میں ٹوٹل 397 افراد نے صوابی جلسے میں شرکت کی_*
👍
3