𝗜𝗺𝗿𝗮𝗻 𝗞𝗵𝗮𝗻🇧🇫🇵🇰
February 15, 2025 at 04:23 PM
*_‏🚨 تحصیل سمرباغ لوئر دیر کی 8 فروری صوابی جلسے میں شمولیت کی رپورٹ جاری_* *_ٹوٹل 12 گاڑیوں پر 141 افراد نے صوابی جلسے میں شرکت کی جن میں 1 ویگو ڈالا، دو فلائنگ کوچز، دو کوسٹرز اور 7 موٹر کاریں شامل تھیں ۔_*
❤️ 👍 5

Comments