𝗜𝗺𝗿𝗮𝗻 𝗞𝗵𝗮𝗻🇧🇫🇵🇰
February 15, 2025 at 04:27 PM
🚨پی کے 27 بونیر
ڈیڈک چئیرمن عبد الکبیر خان کی قیادت میں پی کے 27 بونیر سے ملاکنڈ ریجن کا بہت بڑا قافلہ 8 فروری صوابی جلسے میں شریک ہوا
قافلے میں 600 سے اوپر گاڑیاں اور 2500 سے اوپر کارکنان شامل تھے
❤️
👍
😂
15