𝗜𝗺𝗿𝗮𝗻 𝗞𝗵𝗮𝗻🇧🇫🇵🇰
February 16, 2025 at 02:43 AM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ❣️ مال کو تھیلی میں بند کرکے نہ رکھنا ورنہ اللہ پاک بھی تمہارے لئے اپنے خزانے میں بندش لگا دے گا ، جہاں تک ہو سکے لوگوں میں خیر خیرات تقسیم کرتے رہو ، صحیح بخاری " السلام علیکم صبح الخیر زندگی " ❣️
❤️ ♥️ 👍 14

Comments