Rahim Yar Khan
January 19, 2025 at 04:36 AM
کچہ ماچھکہ پولیس مقابلہ
شر ،اندھڑ گینگ کا ایک خطر ناک ڈاکو بشیر عرف بشو شر ہلاک ،ہلاک ڈاکو ظاہر پیر میں چار معصوم افراد کے قتل ،ماچھکہ میں 12 اور 2023 میں تین پولیس ملازمان کی شہادت سمیت متعدد سنگین جرائم میں ملوث سلطو شر گینگ،اندھڑ گینگ کا سرگرم رکن تھا
👍
❤️
😂
😢
🎉
😠
😮
🙏
🥳
123